the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

ریاست ٹیکساس کی نمائندگی کرنے والے امریکی سینٹر ٹیڈ کروزنے کہا ہے کہ امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی طرف سے شامی صدر بشار الاسد کو اقتدار سے ہٹایا جانا داعش کے مفاد میں ہوگا کیوں کہ ایسی صورت میں وہ پورے شام پر قبضہ کر سکیں گے۔

ان کے بقول اگر ایک مستحکم سربراہ کو اقتدار سے ہٹایا گیا تو شام میں



افراتفری پیدا ہوگی اور دہشت گرد اس کے تمام علاقوں پر قبضہ کر سکیں گے جس سے امریکہ کو بھی بڑا نقصان ہوگا۔

ٹیڈ کروز نے یاددہانی کرائی کہ عراق، مصر اور لیبیا میں ایسا ہی ہوا تھا۔ داعش کے خلاف جنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹیڈ کروز نے صدر باراک اوباما پر تنقید کی کیوں کہ ان کی داعش کے حلاف جنگ کی ہمہ گیر حکمت عملی نہیں ہے۔ -
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.